کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج
486078 29720925 - کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سچ یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس نے دو انڈین جہاز گرائے جن کا ملبہ زمین پر گرتے سب نے دیکھا۔

ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر میجر جنرل آصف غفور Ù†Û’ بھارتی Ø+کام Ú©ÛŒ پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا۔ کہتے ہیں کہ ایف سولہ گرانے کا ثبوت ہے لیکن سامنے نہیں لاتے۔
میجر جنرل آصف غفور Ù†Û’ سماجی رابطوں Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر انڈین Ø+کام Ú©Ùˆ جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت Ú©Ùˆ ہونے والے نقصانات پر ڈھول پیٹنے Ú©Û’ بجائے پاکستان Ú©ÛŒ خاموشی Ú©Ùˆ نظر انداز نہ کریں، پاکستان Ù†Û’ سچ پر بھی ڈھول نہیں بجائے۔
ان کا کہنا تھا کہ سچ یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس نے دو انڈین جہاز گرائے، جن کا سب نے ملبہ زمین پر دیکھا۔