Results 1 to 4 of 4

Thread: کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج

    کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج
    486078 29720925 - کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سچ یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس نے دو انڈین جہاز گرائے جن کا ملبہ زمین پر گرتے سب نے دیکھا۔

    ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر میجر جنرل آصف غفور Ù†Û’ بھارتی Ø+کام Ú©ÛŒ پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا۔ کہتے ہیں کہ ایف سولہ گرانے کا ثبوت ہے لیکن سامنے نہیں لاتے۔
    میجر جنرل آصف غفور Ù†Û’ سماجی رابطوں Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر انڈین Ø+کام Ú©Ùˆ جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت Ú©Ùˆ ہونے والے نقصانات پر ڈھول پیٹنے Ú©Û’ بجائے پاکستان Ú©ÛŒ خاموشی Ú©Ùˆ نظر انداز نہ کریں، پاکستان Ù†Û’ سچ پر بھی ڈھول نہیں بجائے۔
    ان کا کہنا تھا کہ سچ یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس نے دو انڈین جہاز گرائے، جن کا سب نے ملبہ زمین پر دیکھا۔
    2gvsho3 - کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فو

    2gvsho3 - کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فو

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فو

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •