Results 1 to 2 of 2

Thread: ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے 18رکنی کھلاڑیوں ابتدائی فہرست تیار

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے 18رکنی کھلاڑیوں ابتدائی فہرست تیار

    ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے 18رکنی کھلاڑیوں ابتدائی فہرست تیار
    486057 51340940b - ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے 18رکنی کھلاڑیوں ابتدائی فہرست تیار

    لاہورویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ Ú©ÛŒ سلیکشن کمیٹی Ù†Û’ ورلڈ Ú©Ù¾ کیلئے 18 کھلاڑیوں Ú©ÛŒ ابتدائی فہرست تیار کرلی، سکواڈ کا انتخاب کرنے کیلئے سلیکٹرز Ú©ÛŒ میٹنگ ہفتہ Ú©Ùˆ ہوگی۔ ورلڈ Ú©Ù¾ سکواڈ کیلئے قومی ٹیم Ú©Û’ ہیڈ Ú©ÙˆÚ† Ù…Ú©ÛŒ آرتھر اور کپتان سرفراز اØ+مد سے مشاورت بھی طلب Ú©ÛŒ جائے گی، اسکواڈ میں اوپننگ اور پیس بیٹری سمیت ایک دو، پوزیشن کیلئے چند پلیئرز دوڑ میں شامل ہیں۔
    مزید معلوم ہوا ہے کہ پاکستان ون ڈے کپ کے ٹاپ پرفارمرز کو زیر غور لانے کے اعلان کا بھرم قائم رکھنے کیلئےایک، دو مزید کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کیلیے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں مدعو کیا جا سکتا ہے۔
    یاد رہے کہ قبل ازیں 23 ممکنہ کرکٹرز کا اعلان کیا گیا ہے۔
    2gvsho3 - ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے 18رکنی کھلاڑیوں ابتدائی فہرست تیار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے 18رکنی کھلاڑیوں ابتدائی فہرست تیار

    2gvsho3 - ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے 18رکنی کھلاڑیوں ابتدائی فہرست تیار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •