مٹر چاول
اجزاء:چاول ایک کلو،مٹر 1/2کلو،پیاز ایک عدد،پÙلاؤ مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© پیکٹ،بادیان کا پھول پسا Ûوا 1/2 چائے کا چمچ،کالا Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،Ûری مرچ دس عدد ØŒ نمک 1-1/2 چائے کا چمچ،چھوٹی الائچی چار عدد،سون٠ایک کھانے کا چمچ،مکھن100Ú¯Ø±Ø§Ù…Ø Ú©ÙÙ¹ÛŒ کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،پودینÛ1/2گٹھی،تیل چار کھانے Ú©Û’ چمچ،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† ترکیب:تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز براؤن کریں۔اب کالا زیرÛ،چھوٹی الائچی،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ،نمک اور دو Ú©Ù¾ پانی شامل کر دیں۔اس Ú©Û’ بعد Ûری مرچ اور مٹر ڈالیں۔جب مٹر Ú¯Ù„ جائیں تو بھیگے Ûوئے چاول ملا دیں۔چاول دَم پر Ø¢ جائیں تو ثابت کالی مرچ،مکھن،پودی٠ی،سونÙ،کÙÙ¹ÛŒ کالی مرچ اور پسا بادیان ڈال کر دَم پر رکھ دیں۔ !