مٹر چاول

اجزاء:چاول ایک کلو،مٹر 1/2کلو،پیاز ایک عدد،پُلاؤ مصالØ+ہ ایک پیکٹ،بادیان کا پھول پسا ہوا 1/2 چائے کا چمچ،کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ،ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ دس عدد ØŒ نمک 1-1/2 چائے کا چمچ،چھوٹی الائچی چار عدد،سونف ایک کھانے کا چمچ،مکھن100Ú¯Ø±Ø§Ù…Ø Ú©ÙÙ¹ÛŒ کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،پودینہ1/2گٹھی،تیل چار کھانے Ú©Û’ چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† ترکیب:تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز براؤن کریں۔اب کالا زیرہ،چھوٹی الائچی،ادرک لہسن کا پیسٹ،نمک اور دو Ú©Ù¾ پانی شامل کر دیں۔اس Ú©Û’ بعد ہری مرچ اور مٹر ڈالیں۔جب مٹر Ú¯Ù„ جائیں تو بھیگے ہوئے چاول ملا دیں۔چاول دَم پر Ø¢ جائیں تو ثابت کالی مرچ،مکھن،پودی٠ی،سونف،کُٹی کالی مرچ اور پسا بادیان ڈال کر دَم پر رکھ دیں۔ !