Results 1 to 2 of 2

Thread: مٹر چاول

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking مٹر چاول

    مٹر چاول

    اجزاء:چاول ایک کلو،مٹر 1/2کلو،پیاز ایک عدد،پُلاؤ مصالحہ ایک پیکٹ،بادیان کا پھول پسا ہوا 1/2 چائے کا چمچ،کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ،ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ دس عدد ، نمک 1-1/2 چائے کا چمچ،چھوٹی الائچی چار عدد،سونف ایک کھانے کا چمچ،مکھن100گرام،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،پودینہ1/2گٹھی،تیل چار کھانے کے چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ترکیب:تیل گرم کر کے پیاز براؤن کریں۔اب کالا زیرہ،چھوٹی الائچی،ادرک لہسن کا پیسٹ،نمک اور دو کپ پانی شامل کر دیں۔اس کے بعد ہری مرچ اور مٹر ڈالیں۔جب مٹر گل جائیں تو بھیگے ہوئے چاول ملا دیں۔چاول دَم پر آ جائیں تو ثابت کالی مرچ،مکھن،پودینی،سونف،کُٹی کالی مرچ اور پسا بادیان ڈال کر دَم پر رکھ دیں۔ !
    2gvsho3 - مٹر چاول

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مٹر چاول

    2gvsho3 - مٹر چاول

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •