Results 1 to 4 of 4

Thread: دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

    دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ
    486231 32241455 - دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

    اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے میں پاکستان کے اندر نوکریوں کی بارش ہونے والی ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کیا اور کہا کہ اب ملک میں نوکریاں زیادہ ہوجائیں گی اور بندے کم پڑ جائیں گے۔
    وفاقی وزیر Ù†Û’ کہا کہ چند ہفتوں میں اسٹاک مارکیٹ، پراپرٹی سکیٹر اور صنعتی شعبے سب اچھے ہونے والے ہیں، Ø+الات اتنے اچھے ہو جائیں Ú¯Û’ کہ پان والے ا ور ٹھیلے والے بھی آکر کہیں کہ آئو ہم سے ٹیکس Ù„Û’ لو،وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایسا نہ ہو سکا تو میری تکہ بوٹی کردی جائے۔
    2gvsho3 - دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعوی

    2gvsho3 - دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعوی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعوی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - دس دن کے اندر ملک میں نوکریوں کی بارش، فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •