Results 1 to 2 of 2

Thread: کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

    کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان
    486280 68409764 - کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

    ورلڈ Ú©Ù¾ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (Ù¾ÛŒ سی بی) Ú©Ùˆ چند اور کرکٹر یا د آگئے۔ وہاب ریاض، عمر اکمل، افتخار اØ+مد، اØ+سان علی اور اØ+مد شہزاد Ú©Ùˆ بھی فٹنس Ú©Û’ لئے طلب کئے جان کا امکان ہے، میگا ایونٹ کیلئے ابتدالئی طور پر 15Ú©Û’ بجائے 18کھلاڑیوں کا اعلان کیا جائے گا۔
    ورلڈ کپ کھیلنے کے لئےتمام کرکٹر کو فٹنس ٹیسٹ دینا پڑے گا، تمام کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 15 اور 16 اپریل جبکہ ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان 18اپریل کو ہوگا۔
    شاہین 5 سے 19مئی تک انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھلیں گے،بارہویں ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا ٹاکرا 31مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔
    ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ لئے Ø+تمیٰ15رکنی اسکواڈ کا اعلان 17مئی Ú©Ùˆ متوقع ہے Û”
    2gvsho3 - کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

    2gvsho3 - کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •