نشۂ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو اپنے ہی زور میں کمزور ہوئی جاتی ہو میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو o
@Mariaa @maya
Forum Rules