Results 1 to 2 of 2

Thread: پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام، وزیراعظم نے مسودے کی منظوری دیدی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام، وزیراعظم نے مسودے کی منظوری دیدی

    پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام، وزیراعظم نے مسودے کی منظوری دیدی
    486388 90052952 - پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام، وزیراعظم نے مسودے کی منظوری دیدی

    وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اہم اجلاس میں پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دیدی گئی ہے۔

    وزیراعظم کے زیر صدارت لاہور میں ہونیوالے اجلاس میں پارلیمانی پارٹی اور پنجاب کابینہ ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے بارے بریفنگ دی گئی۔
    نئے بلدیاتی نظام میں ویلج کونسل اور Ù…Ø+لہ کونسل کا انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے جبکہ تØ+صیل اور میونسپل کونسل Ú©Û’ انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے Ú©ÛŒ تجویز دی گئی۔
    بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام دو درجوں پر مشتمل ہو گا۔ تØ+صیل اور ویلج کونسل کا نظام قائم کیا جائے گا۔ نئے بلدیاتی نظام میں ضلع کونسل Ú©Û’ نظام Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©ÛŒ سفارش کرتے ہوئے ضلع کونسل Ú©ÛŒ بجائے تØ+صیل کونسل کا نظام تجویز کر دیا گیا ہے۔ شہروں میں میونسپل اور Ù…Ø+لہ کونسل جبکہ دیہات میں تØ+صیل اور ویلج کونسل ہوگی۔
    ویلیج کونسل اور Ù…Ø+لہ کونسل Ú©Û’ انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے Ú©ÛŒ سفارش Ú©ÛŒ گئی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ نیا بلدیاتی نظام جلد پنجاب کابینہ اور بعد ازاں پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
    نئے بلدیاتی نظام میں مقامی سطØ+ پر عوامی نمائندوں Ú©Ùˆ صØ+ÛŒØ+ معنوں میں بااختیار بنایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار Ù†Û’ کہا کہ موثر نظام سے عوامی سطØ+ پر پائیدار سروس ڈیلیوری Ú©Ùˆ یقینی بنانا Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی منشور کا سب اہم جزو ہے۔
    اجلاس Ú©Û’ بعد میڈیا Ú©Ùˆ بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی وزیر قانون راجا بشارت کا کہنا تھا کہ پنچایت Ú©Û’ اختیارات Ú©Ùˆ لوکل گورنمنٹ میں وضع کیا گیا ہے۔ نئے نظام میں ضلع Ú©ÛŒ سطØ+ والے امور تØ+صیل Ú©ÛŒ سطØ+ پر انجام دیئے جائیں Ú¯Û’Û”
    وزیر قانون راجا بشارت کا کہنا تھا کہ دیہاتوں میں پنچایتی اور شہروں میں نیبر ہوڈ Ú©Û’ نام سے نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایک سال Ú©Û’ اندر پنچایت، نیبر ہوڈ اور میٹروپولیٹن Ú©Û’ نئے انتخابات ہوں Ú¯Û’Û” نئے نظام Ú©Û’ تØ+ت بلدیاتی انتخابات جماعتوں Ú©ÛŒ سطØ+ پر ہوں Ú¯Û’Û” دیہاتوں میں 22 ہزار پنچائیتیں ہونگی جبکہ 182 شہروں میں میونسپل کمیٹی ہوں گی۔
    ان کا کہنا تھا کہ نئے نظام Ú©Û’ نفاذ سے موجودہ بلدیاتی ادارے تØ+لیل ہو جائیں Ú¯Û’ اور مقامی آبادی اپنے نمائندے منتخب کرے گی۔ ہمارا مقصد عوام Ú©Ùˆ بااختیار بنانا ہے، ہم اقتدار Ú©Ùˆ صیØ+ معنوں میں Ù†Ú†Ù„ÛŒ سطØ+ پر منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ نئے بلدیاتی نظام میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی Ù„Ú¯Û’ گا اور Ù†Ú†Ù„ÛŒ سطØ+ پر لوگوں Ú©Û’ مسائل Ø+Ù„ ہوں Ú¯Û’Û” بجٹ سیشن سے پہلے ہم نیا بلدیاتی نظام نافذ کر دیں Ú¯Û’Û”
    2gvsho3 - پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام، وزیراعظم نے مسودے کی منظوری دیدی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام، وزیراعظم نے مسودے کی منظوری دیدی

    2gvsho3 - پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام، وزیراعظم نے مسودے کی منظوری دیدی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •