پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام، وزیراعظم نے مسودے کی منظوری دیدی
وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ زیر صدارت اÛÙ… اجلاس میں پنجاب Ú©Û’ نئے بلدیاتی نظام Ú©Û’ مسودے Ú©ÛŒ منظوری دیدی گئی ÛÛ’Û”
وزیراعظم Ú©Û’ زیر صدارت لاÛور میں Ûونیوالے اجلاس میں پارلیمانی پارٹی اور پنجاب Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ø§Ø±Ú©Ø§Ù† Ù†Û’ شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب Ú©Û’ نئے بلدیاتی نظام Ú©Û’ بارے بریÙÙ†Ú¯ دی گئی۔
نئے بلدیاتی نظام میں ویلج کونسل اور Ù…Ø+Ù„Û Ú©ÙˆÙ†Ø³Ù„ کا انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے Ø¬Ø¨Ú©Û ØªØ+صیل اور میونسپل کونسل Ú©Û’ انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے Ú©ÛŒ تجویز دی گئی۔
بریÙÙ†Ú¯ میں بتایا گیا Ú©Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ میں نیا بلدیاتی نظام دو درجوں پر مشتمل ÛÙˆ گا۔ تØ+صیل اور ویلج کونسل کا نظام قائم کیا جائے گا۔ نئے بلدیاتی نظام میں ضلع کونسل Ú©Û’ نظام Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©ÛŒ سÙارش کرتے Ûوئے ضلع کونسل Ú©ÛŒ بجائے تØ+صیل کونسل کا نظام تجویز کر دیا گیا ÛÛ’Û” Ø´Ûروں میں میونسپل اور Ù…Ø+Ù„Û Ú©ÙˆÙ†Ø³Ù„ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÛŒÛات میں تØ+صیل اور ویلج کونسل Ûوگی۔
ویلیج کونسل اور Ù…Ø+Ù„Û Ú©ÙˆÙ†Ø³Ù„ Ú©Û’ انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے Ú©ÛŒ سÙارش Ú©ÛŒ گئی۔ بریÙÙ†Ú¯ میں Ú©Ûا گیا Ú©Û Ù†ÛŒØ§ بلدیاتی نظام جلد پنجاب Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ø§ÙˆØ± بعد ازاں پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
نئے بلدیاتی نظام میں مقامی سطØ+ پر عوامی نمائندوں Ú©Ùˆ صØ+ÛŒØ+ معنوں میں بااختیار بنایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÙˆØ«Ø± نظام سے عوامی سطØ+ پر پائیدار سروس ڈیلیوری Ú©Ùˆ یقینی بنانا Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی منشور کا سب اÛÙ… جزو ÛÛ’Û”
اجلاس Ú©Û’ بعد میڈیا Ú©Ùˆ بریÙÙ†Ú¯ دیتے Ûوئے صوبائی وزیر قانون راجا بشارت کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾Ù†Ú†Ø§ÛŒØª Ú©Û’ اختیارات Ú©Ùˆ لوکل گورنمنٹ میں وضع کیا گیا ÛÛ’Û” نئے نظام میں ضلع Ú©ÛŒ سطØ+ والے امور تØ+صیل Ú©ÛŒ سطØ+ پر انجام دیئے جائیں Ú¯Û’Û”
وزیر قانون راجا بشارت کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¯ÛŒÛاتوں میں پنچایتی اور Ø´Ûروں میں نیبر ÛÙˆÚˆ Ú©Û’ نام سے نظام متعار٠کرایا جا رÛا ÛÛ’Û” ایک سال Ú©Û’ اندر پنچایت، نیبر ÛÙˆÚˆ اور میٹروپولیٹن Ú©Û’ نئے انتخابات ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” نئے نظام Ú©Û’ تØ+ت بلدیاتی انتخابات جماعتوں Ú©ÛŒ سطØ+ پر ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” دیÛاتوں میں 22 Ûزار پنچائیتیں Ûونگی Ø¬Ø¨Ú©Û 182 Ø´Ûروں میں میونسپل کمیٹی ÛÙˆÚº گی۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù†Ø¦Û’ نظام Ú©Û’ Ù†Ùاذ سے Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø¨Ù„Ø¯ÛŒØ§ØªÛŒ ادارے تØ+لیل ÛÙˆ جائیں Ú¯Û’ اور مقامی آبادی اپنے نمائندے منتخب کرے گی۔ Ûمارا مقصد عوام Ú©Ùˆ بااختیار بنانا ÛÛ’ØŒ ÛÙ… اقتدار Ú©Ùˆ صیØ+ معنوں میں Ù†Ú†Ù„ÛŒ سطØ+ پر منتقل کرنا چاÛتے Ûیں۔ نئے بلدیاتی نظام میں عوام کا Ù¾ÛŒØ³Û Ø¹ÙˆØ§Ù… پر ÛÛŒ Ù„Ú¯Û’ گا اور Ù†Ú†Ù„ÛŒ سطØ+ پر لوگوں Ú©Û’ مسائل Ø+Ù„ ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” بجٹ سیشن سے Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÙ… نیا بلدیاتی نظام ناÙØ° کر دیں Ú¯Û’Û”