Results 1 to 4 of 4

Thread: ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیلئے پ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیلئے پ

    ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیلئے پر عزم
    486508 41383031 - ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیلئے پ

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، پرتپاک استقبال کیا گیا، لش پش کرتی ٹرافی لاہور اور پھر کراچی میں بھی لائی جائے گی۔

    قومی ٹیم Ú©Û’ کپتان سرفراز اØ+مد ورلڈ Ú©Ù¾ ٹرافی لیکر اسلام آباد پہنچ گئے، آئی سی سی ورلڈ Ú©Ù¾ ٹرافی Ú©ÛŒ 3 شہروں میں نمائش Ú©ÛŒ جائے گی، اسلام آباد Ú©Û’ شہریوں Ú©Û’ لیے ٹرافی Ú©Ù„ سینٹورس مال میں رکھی جائے گی، ٹرافی Ú©ÛŒ 13 اپریل Ú©Ùˆ پیکجز مال لاہور اور 14 اپریل Ú©Ùˆ ڈولمین مال کلفٹن میں رونمائی ہوگی، مرکزی تقریب 14 اپریل Ú©Ùˆ کراچی میں ہوگی جس میں کنسرٹ، فوڈ فیسٹول اور آتشبازی بھی ہوگی۔
    کپتان سرفراز اØ+مد Ù†Û’ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ اور اب ٹرافی Ú©ÛŒ آمد پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں Ù†Û’ کہا جیت کر دوبارہ اسے پاکستان میں لانے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’Û”
    بعد ازاں پریس کانفرنس سے خطاب میں کپتان سرفراز اØ+مد کا کہنا تھا کہ پوری کوشش کریں Ú¯Û’ کہ ورلڈ Ú©Ù¾ میں اچھا پرفارم کریں۔ Ù…ÚˆÙ„ آرڈر ہمارا مضبوط ہے۔ کوشش کریں Ú¯Û’ ایسے Ù„Ú‘Ú©Û’ منتخب کریں جو اچھا کھیل سکیں۔ ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ میچز سے پہلے پریکٹس میچز میں Ú©Ù…ÛŒ کوتاہی دور کریں گے۔سرفراز اØ+مد کا کہنا تھا کہ ورلڈ Ú©Ù¾ میں تمام ٹیمیں بہت ہی مضبوط ہیں کسی Ú©Ùˆ ہلکا نہیں Ù„Û’ سکتے لیکن ہماری تیاریاں بھی بھرپور ہیں، اچھا پرفارم کریں Ú¯Û’Û” ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں Ù†Û’ کہا کہ پاک بھارت Ú©Û’ میچ کھیلنے نہ کھیلنے سے بارے Ú©Ú†Ú¾ نہیں کہوں گا۔
    2gvsho3 - ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیلئے پ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیل

    2gvsho3 - ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیلئے پ

  3. #3
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    26
    Posts
    272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Rep Power
    8

    Default Re: ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیل

    khali utha kr daikhain ge mehnut krke mulk ni laen ge

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیل

    Quote Originally Posted by fahadzafar View Post
    khali utha kr daikhain ge mehnut krke mulk ni laen ge
    کامیابی کے لیئے کوشاں ہیں
    2gvsho3 - ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیلئے پ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •