Results 1 to 2 of 2

Thread: ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل محمد عباس کو آئی سی سی کیپ مل گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل محمد عباس کو آئی سی سی کیپ مل گئی

    ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل محمد عباس کو آئی سی سی کیپ مل گئی
    1417814 12185003 - ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل محمد عباس کو آئی سی سی کیپ مل گئی

    دنیابھرسے منتخب ہونیوالی ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی میرے لئے فخر ہے :پیسر

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ٹیسٹ سکواڈ میں منتخب ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کو آئی سی سی کی طرف سے ٹیسٹ کیپ دے دی گئی ۔منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ محمد وسیم نے گزشتہ روزآئی سی سی ٹیسٹ کیپ فاسٹ باؤلر محمد عباس کے حوالے کی ۔محمد عباس 2018کی منتخب ورلڈٹیسٹ ٹیم میں واحد پاکستانی کرکٹرہیں ۔انہوں نے کیپ وصول کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ دنیابھرسے منتخب ہونے والی ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی کررہاہوں ،یہ میرے لئے بڑے فخر کی بات ہے ۔
    2gvsho3 - ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل محمد عباس کو آئی سی سی کیپ مل گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل محمد عباس کو آئی سی سی کیپ مل گئی

    2gvsho3 - ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل محمد عباس کو آئی سی سی کیپ مل گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •