Results 1 to 2 of 2

Thread: ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل Ù…Ø+مد عباس Ú©Ùˆ آئی سی سی کیپ مل گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل Ù…Ø+مد عباس Ú©Ùˆ آئی سی سی کیپ مل گئی

    ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل Ù…Ø+مد عباس Ú©Ùˆ آئی سی سی کیپ مل گئی
    1417814 12185003 - ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل Ù…Ø+مد عباس Ú©Ùˆ آئی سی سی کیپ مل گئی

    دنیابھرسے منتخب ہونیوالی ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی میرے لئے فخر ہے :پیسر

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ٹیسٹ سکواڈ میں منتخب ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر Ù…Ø+مد عباس Ú©Ùˆ آئی سی سی Ú©ÛŒ طرف سے ٹیسٹ کیپ دے دی گئی ۔منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ Ù…Ø+مد وسیم Ù†Û’ گزشتہ روزآئی سی سی ٹیسٹ کیپ فاسٹ باؤلر Ù…Ø+مد عباس Ú©Û’ Ø+والے Ú©ÛŒ Û”Ù…Ø+مد عباس 2018Ú©ÛŒ منتخب ورلڈٹیسٹ ٹیم میں واØ+د پاکستانی کرکٹرہیں ۔انہوں Ù†Û’ کیپ وصول کرنے Ú©Û’ بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ دنیابھرسے منتخب ہونے والی ٹیم میں پاکستان Ú©ÛŒ نمائندگی کررہاہوں ،یہ میرے لئے بڑے فخر Ú©ÛŒ بات ہے Û”
    2gvsho3 - ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل Ù…Ø+مد عباس Ú©Ùˆ آئی سی سی کیپ مل گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل Ù…Ø+مد عباس Ú©Ùˆ آئی سی سی کیپ مل گئی

    2gvsho3 - ورلڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل Ù…Ø+مد عباس Ú©Ùˆ آئی سی سی کیپ مل گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •