اورنج کسٹرڈ ڈیزرٹ
اجزاء: دودھ ایک لیٹر،اورنج جیلی ایک پیکٹ،کھویا ایک کپ،بسکٹس Ø¨Ø§Ø±Û Ø¹Ø¯Ø¯ØŒØ§ÙˆØ±Ù†Ø¬ سلائس ایک کپ،چینی ایک کپ،کنڈینسڈ Ù…ÙÙ„Ú© ایک Ù¹Ùن،باریک Ú©Ù¹Û’ بادام دو کھانے Ú©Û’ چمچ،کریم ایک پیکٹ، چیریز Ø+سب٠ضرورت،ونیلا کسٹرڈ چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ترکیب:دودھ Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔ اÙبال Ø¢ جائے تو ونیلا کسٹرڈ گھول کر ڈالیں، ساتھ ÛÛŒ چینی بھی شامل کر دیں۔گاڑھا ÛÙˆ جائے تو چولÛا بند کر دیں۔اورنج سلائس میں کنڈینسڈ Ù…ÙÙ„Ú© ڈال کر مکس کر لیں۔ اس Ú©Û’ بعد اونرج جیلی Ú©Ùˆ پکا کر Ù¹Ú©Ú‘Û’ کر لیں۔اب ڈش میں Ù¾ÛÙ„Û’ بسکٹس ڈالیں۔اس پر تیار کسٹرڈ ،اوپر کریم،اورنج اور کنڈینسڈ Ù…ÙÙ„Ú© ڈال دیں۔آخر میں باریک Ú©Ù¹Û’ بادام،چیریز اور کھویا ڈال کر سرو کریں۔