اورنج کسٹرڈ ڈیزرٹ

اجزاء: دودھ ایک لیٹر،اورنج جیلی ایک پیکٹ،کھویا ایک کپ،بسکٹس بارہ عدد،اورنج سلائس ایک کپ،چینی ایک کپ،کنڈینسڈ مِلک ایک ٹِن،باریک Ú©Ù¹Û’ بادام دو کھانے Ú©Û’ چمچ،کریم ایک پیکٹ، چیریز Ø+سبِ ضرورت،ونیلا کسٹرڈ چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ترکیب:دودھ Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔ اُبال Ø¢ جائے تو ونیلا کسٹرڈ گھول کر ڈالیں، ساتھ ہی چینی بھی شامل کر دیں۔گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔اورنج سلائس میں کنڈینسڈ مِلک ڈال کر مکس کر لیں۔ اس Ú©Û’ بعد اونرج جیلی Ú©Ùˆ پکا کر Ù¹Ú©Ú‘Û’ کر لیں۔اب ڈش میں پہلے بسکٹس ڈالیں۔اس پر تیار کسٹرڈ ،اوپر کریم،اورنج اور کنڈینسڈ مِلک ڈال دیں۔آخر میں باریک Ú©Ù¹Û’ بادام،چیریز اور کھویا ڈال کر سرو کریں۔