Results 1 to 4 of 4

Thread: وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا


    غم کا راہ اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا
    وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

    گھورتا تھا میں خلا میں تو سجی تھیں محفلیں
    میرا آنکھوں کا جھپکنا ، مجھ کو تنہا کر گیا

    ہر طرف اڑنے لگا تاریک سایوں کا غبار
    شام کا جھونکا ، چمکتا شہر میلا کر گیا

    چاٹ لی کرنوں نے میرے جسم کی ساری نمی
    میں سمندر تھا، وہ سورج مجھ کو صحرا کر گیا

    ایک لمحے میں بھرے بازار سونے ہو گئے
    ایک چہرہ سب پرانے زخم تازہ کر گیا

    میں اسی کے رابطے میں جس طرح ملبوس تھا
    یوں و ہ دامن کھینچ کر مجھ کو برہنہ کر گیا

    رات بھر ہم روشنی کی آس میں جاگے عدؔیم
    اور دن آیا تو آنکھوں میں اندھیرا کر گیا


    2gvsho3 - وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

    2gvsho3 - وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •