غم کا Ø±Ø§Û Ø§Ú© رنگ سے مجھ Ú©Ùˆ شناسا کر گیا
ÙˆÛ Ù…ÛŒØ±Ø§ Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے Ûیرا کر گیا
گھورتا تھا میں خلا میں تو سجی تھیں Ù…Ø+Ùلیں
میرا آنکھوں کا جھپکنا ØŒ مجھ Ú©Ùˆ تنÛا کر گیا
Ûر طر٠اڑنے لگا تاریک سایوں کا غبار
شام کا جھونکا ØŒ چمکتا Ø´Ûر میلا کر گیا
چاٹ لی کرنوں نے میرے جسم کی ساری نمی
میں سمندر تھا، ÙˆÛ Ø³ÙˆØ±Ø¬ مجھ Ú©Ùˆ صØ+را کر گیا
ایک لمØ+Û’ میں بھرے بازار سونے ÛÙˆ گئے
ایک Ú†ÛØ±Û Ø³Ø¨ پرانے زخم ØªØ§Ø²Û Ú©Ø± گیا
میں اسی Ú©Û’ رابطے میں جس طرØ+ ملبوس تھا
یوں Ùˆ Û Ø¯Ø§Ù…Ù† کھینچ کر مجھ Ú©Ùˆ برÛÙ†Û Ú©Ø± گیا
رات بھر ÛÙ… روشنی Ú©ÛŒ آس میں جاگے عدؔیم
اور دن آیا تو آنکھوں میں اندھیرا کر گیا