Results 1 to 2 of 2

Thread: تضمین بر شعر انیسی شاملو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel تضمین بر شعر انیسی شاملو



    تضمین بر شعر انیسی شاملو

    ہمیشہ صورت باد سØ+ر آوارہ رہتا ہوں
    Ù…Ø+بت میں ہے منزل سے بھی خوشتر جادہ پیمائی
    دل بے تاب جا پہنچا دیار پیر سنجر میں
    میسر ہے جہاں درمان درد نا شکیبائی
    ابھی نا آشنائے لب تھا Ø+رف آرزو میرا
    زباں ہونے کو تھی منت پذیر تاب گویائی
    یہ مرقد سے صدا آئی ØŒ Ø+رم Ú©Û’ رہنے والوں Ú©Ùˆ
    شکایت تجھ سے ہے اے تارک آئین آبائی!
    ترا اے قیس کیونکر ہو گیا سوز دروں ٹھنڈا
    کہ لیلی میں تو ہیں اب تک وہی انداز لیلائی
    نہ تخم 'لا الہ' تیری زمین شور سے پھوٹا
    زمانے بھر میں رسوا ہے تری فطرت کی نازائی
    تجھے معلوم ہے غافل کہ تیری زندگی کیا ہے
    کنشتی ساز، معمور نوا ہائے کلیسائی
    ہوئی ہے تربیت آغوش بیت اللہ میں تیری
    دل شوریدہ ہے لیکن صنم خانے کا سودائی
    ''وفا آموختی از ما، بکار دیگراں کر دی
    ربودی گوہرے از ما نثار دیگراں کر دی''



    2gvsho3 - تضمین بر شعر انیسی شاملو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تضمین بر شعر انیسی شاملو

    2gvsho3 - تضمین بر شعر انیسی شاملو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •