Results 1 to 6 of 6

Thread: خالد بن ولیدؓ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam خالد بن ولیدؓ

    خالد بن ولیدؓ

    23206 88893153 - خالد بن ولیدؓ
    سیّدامیر اØ+مد
    Ø+ضرت خالد بن ولیدؓ کا پُورا نام ابو سلیمان خالد بن ولید المخزومی ہے۔ نسب اس طرØ+ سے ہے۔ خالد بن ولیدؓ۔ بن المغیرہؓ ØŒ بن عبداللہ Û” بن عمر Û” بن مخزوم، بن تیظتہ، بن مرۃ۔ Ø+ضرت مرۃؔ، Ø+ضور پاک ï·º Ú©Û’ ساتویں دادا ہیں۔ اس طرØ+ پر Ø+ضرت خالدؓکا سلسلۂ نسب ساتویں پشت میں پیغمبر اسلامﷺسے مِل جاتا ہے۔ خلیفہ اوّل Ø+ضرت ابوبکرصدیقؓ Ú©Û’ ساتویں دادا بھی یہی Ø+ضرت مرۃؔ ہیں۔ آپؓکی والدہ Ø+ضرت لبابہؔ صغریٰ بنت الØ+ارث اُمّ المومنین Ø+ضرت میمونہؓ Ú©ÛŒ Ø+قیقی ہمشیرہ تھیں۔ گویا آنØ+ضرتﷺ آپؓ Ú©Û’ Ø+قیقی خالُو تھے اور خاندانِ نبوت سے آپؓ کا یہ دوسرا قریبی رشتہ تھا۔ جیسا کہ آپؓکے نام سے ظاہر ہے۔ Ø+ضرت خالد بن ولیدؓ کا تعلق قریش Ú©Û’ مشہورقبیلے بنو مخزوم سے ہے Û” مخزوم Ø+ضرت خالدؓ Ú©Û’ پانچویں دادا تھے۔ معتبر روایتوں Ú©Û’ مطابق Ø+ضرت خالدؓ Ú©Û’ Ú†Ú¾ بھائی اور دو بہنیںتھیں۔ بھائیوں میں ہشام اور ولید اسلام Ù„Û’ آئے تھے اور باقی چار کا خاتمہ Ø+التِ کفُر میں ہوا۔ بہنوں میں سے ایک Ú©ÛŒ شادی Ø+ضرت صفوان بن امیہّ Ú©Û’ ساتھ ہوئی تھی اور دوسری Ú©ÛŒ Ø+ارث بن ہشام Ú©Û’ ساتھ۔ Ø+ضرت خالدؓ Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ سنِ پیدائش Ú©Û’ بارے میں کوئی مستند روایت نہیں ملتی۔ مختلف Ø+والوں سے صرف اتنا معلوم ہوتا ہے کہ آپؓ خلیفہ دوم Ø+ضرت عمرؓ Ú©Û’ ہم عمر تھے اور ظہُورِ اسلام Ú©Û’ وقت آپؓ Ú©ÛŒ عمر تقریباً Û±Û· سال تھی۔علم Ùˆ فضل، اصابت رائے،جنگجو یا نہ اوصاف اور اچھے افراد Ú©ÛŒ کثرت Ú©Û’ باعث بنو مخزوم قریش میں خاص درجہ رکھتے تھے اور بنو ہاشم Ú©Û’ بعد اسی قبیلے Ú©Ùˆ اہمیت دی جاتی تھی۔ زمانۂ جاہلیت Ú©ÛŒ رسم Ú©Û’ مطابق قریش Ú©ÛŒ تمام شاخوں Ú©Û’ ذمے کوئی نہ کوئی فوجی خدمت تھی۔ ایاّمِ جنگ میں جس کا پُورا کرنا اُن کا فرض تھا۔ اس Ù„Ø+اظ سے بنو مخزوم Ú©ÛŒ ڈیوٹی یہ تھی کہ لڑائی Ú©Û’ دنوں میں فوجوں Ú©Û’ لیے Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ مہیّا کریں اور سپاہیوں Ú©Û’ آرام اور سامانِ جنگ اکٹھا کرنے Ú©Û’ لیے خیمے نصب کریں۔ Ø+ضرت خالدؓکے والدِ ماجد عبدالشمس الولید بن المغیرہ مخزومی مکّہ Ú©Û’ نہایت متمول اور Ø°ÛŒ اثر شخص سمجھے جاتے تھے۔ مکّہ سے طائف تک آپ Ú©Û’ باغات پھیلے ہوئے تھے۔ اُن Ú©Û’ تمول کا اندازہ صرف اس ایک بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک سال تنہا خانۂ کعبہ کا غلاف بنواتے تھے۔ دوسرے سال تمام قریش مِل کر بنواتے تھے Û” Ø+ج Ú©Û’ ایاّم میں منیٰ Ú©Û’ مقام پر Ø+اجیوں Ú©Ùˆ ایک وقت کا کھانا بھی کھِلایا کرتے تھے۔ آج Ú©Ù„ اس بات پر بہت زور دیا جاتا ہے کہ بڑھنے Ú©ÛŒ عُمر میں بچّوں Ú©ÛŒ ذہنی اور جسمانی آسُودگی کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھا جائے ØŒ تاکہ وہ قدو قامت اور خیالات Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے مکمّل انسان بن سکیں۔ لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عرب قوم ایاّمِ جاہلیت سے ہی اس گُر Ú©Ùˆ بخوبی سمجھتی تھی۔ عرب میں عام قاعدہ تھا کہ کھاتے پیتے گھرانوں Ú©ÛŒ مائیں اپنے شِیر خوار بچّوں Ú©Ùˆ دایہ Ú©Û’ سپُرد کر دیتی تھیں جو دیہات Ú©ÛŒ کھُلی فضا میں اُن بچّوں Ú©ÛŒ پرورش کرتی تھیں۔ آنØ+ضرتﷺ Ú©ÛŒ مُبارک زندگی Ú©Û’ Ø+الات میں دائی Ø+لیمہ Ú©Û’ مکّہ آنے اور آپ ï·º Ú©ÛŒ والدہ Ù…Ø+ترمہ Ú©ÛŒ زندگی میں اپنے ہمراہ Ù„Û’ جانے Ú©Û’ ذکر سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے۔ اس لیے قیاس کیا جاتا ہے کہ Ø+ضرت خالدؓ Ù†Û’ بھی بچپن Ú©Û’ ایاّم دیہات Ú©ÛŒ آزاد فضائوں میں بسر کئے ہوں Ú¯Û’ اور وہاں اُن Ú©ÛŒ جسمانی اور دماغی قوتوں Ú©Ùˆ پھلنے پھُولنے کا پورا موقع مِلا ہو گا۔جنگجو قریش ابتدا ہی سے اپنے بیٹوں Ú©ÛŒ پرورش اس طور پر کرتے تھے کہ وہ جلد از جلد اُن Ú©Û’ قوتِ بازو بن کر جنگی مہمّوں میں Ø+صّہ Ù„Û’ سکیں۔ چنانچہ Ø+ضرت خالدؓ Ù†Û’ ایک ایسے ماØ+ول میں ہوش سنبھالا جہاں شہسواری، نیزہ بازی ØŒ شمشیرزنی اور جنگی دائو گھات Ú©Û’ سوا دوسرے ذکر اذکار بہت Ú©Ù… تھے۔ آپؓ Ù†Û’ ہجرت Ú©Û’ تین ماہ بعد Û¹Ûµ برس Ú©ÛŒ عمر میں انتقال کیا۔ (کتاب’’خالد بن ولید‘‘ سے منقبس) Ù+…Ù+…Ù+


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خالد بن ولیدؓ


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: خالد بن ولیدؓ

    Behtareen Post Janaab :-)

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خالد بن ولیدؓ

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Behtareen Post Janaab :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: خالد بن ولیدؓ

    ہمیشہ خوش رہیں
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خالد بن ولیدؓ

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    ہمیشہ خوش رہیں
    آمین یا رب العالین
    نیک دعاؤں کا شکریہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •