پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیشرÙت، مزید 1 ارب Ú©ÛŒ جائیداد ضبط
پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل بڑی پیش رÙت، نیب Ú©ÛŒ جانب سے لوٹی Ûوئی مزید 1 ارب Ú©ÛŒ جائیداد ضبط کرلی گئی۔
نیب ترجمان Ú©Û’ مطابق چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال Ù†Û’ ضبط Ú©ÛŒ جانیوالی جائیداد Ú©Û’ کاغذات Ø+کومت پنجاب Ú©Û’ سپرد کر دیے Ûیں۔ ترجمان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ú†Ø¦ÛŒØ±Ù…ÛŒÙ† نیب Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر 56 کمپنیز سکینڈل سے جتنی بھی رقوم ریکور Ú©ÛŒ ÙˆÛ Ø+کومت Ú©Û’ Ø+والے کر دی ÛÛ’Û”
دوسری جانب چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال Ù†Û’ پنجاب Ú©ÛŒ اعلیٰ بیوروکریسی سے خطاب میں Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ù†ÛŒØ¨ اور بیوروکریسی کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروپ یا Ú¯Ø±ÙˆÛ Ø³Û’ Ù†Ûیں ÛÛ’Û” 56 کمپنیز سکینڈل سے لوٹی Ûوئی رقم ملزم اکرام نوید Ú©ÛŒ جائیداد ضبط کرکے ایک ارب روپے Ú©Û’ اثاثوں Ú©Û’ کاغذات پنجاب Ø+کومت Ú©Û’ سپرد کر دیے Ûیں۔چیئرمین نیب جاوید اقبال Ù†Û’ واضØ+ کیا Ú©Û Ø¨ÛŒÙˆØ±ÙˆÚ©Ø±ÛŒØ³ÛŒ قانون Ú©Û’ مطابق کام کرے Ú¯ÛŒ تو انÛیں Ù†Ûیں بلایا جائے گا۔ Ûر شخص Ú©Û’ عزت ونÙس کا اØ+ترام کرتے Ûوئے قانون پر عملدرآمد یقینی بنائیں Ú¯Û’Û”