Results 1 to 3 of 3

Thread: پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط

    پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط
    487300 49368649 - پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط

    پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل بڑی پیش رفت، نیب کی جانب سے لوٹی ہوئی مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط کرلی گئی۔

    نیب ترجمان Ú©Û’ مطابق چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال Ù†Û’ ضبط Ú©ÛŒ جانیوالی جائیداد Ú©Û’ کاغذات Ø+کومت پنجاب Ú©Û’ سپرد کر دیے ہیں۔ ترجمان Ù†Û’ کہا کہ چئیرمین نیب Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر 56 کمپنیز سکینڈل سے جتنی بھی رقوم ریکور Ú©ÛŒ وہ Ø+کومت Ú©Û’ Ø+والے کر دی ہے۔
    دوسری جانب چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال Ù†Û’ پنجاب Ú©ÛŒ اعلیٰ بیوروکریسی سے خطاب میں کہا ہے کہ نیب اور بیوروکریسی کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروپ یا گروہ سے نہیں ہے۔ 56 کمپنیز سکینڈل سے لوٹی ہوئی رقم ملزم اکرام نوید Ú©ÛŒ جائیداد ضبط کرکے ایک ارب روپے Ú©Û’ اثاثوں Ú©Û’ کاغذات پنجاب Ø+کومت Ú©Û’ سپرد کر دیے ہیں۔چیئرمین نیب جاوید اقبال Ù†Û’ واضØ+ کیا کہ بیوروکریسی قانون Ú©Û’ مطابق کام کرے Ú¯ÛŒ تو انہیں نہیں بلایا جائے گا۔ ہر شخص Ú©Û’ عزت ونفس کا اØ+ترام کرتے ہوئے قانون پر عملدرآمد یقینی بنائیں Ú¯Û’Û”
    2gvsho3 - پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مزید 1 ارب کی جائیداد

    2gvsho3 - پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مزید 1 ارب کی جائیداد

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •