Results 1 to 3 of 3

Thread: منفی سوچ والوں سے چھٹکارا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel منفی سوچ والوں سے چھٹکارا

    منفی سوچ والوں سے چھٹکارا
    23207 31170168 - منفی سوچ والوں سے چھٹکارا
    ایمی مورین
    کیا آپ کا واسطہ منفی سوچ Ú©Û’ Ø+امل، نقصان دہ اور خود غرض لوگوں سے آن پڑا ہے جن Ú©Û’ بارے میں آپ ہر دم سوچتے اور دوسروں سے باتیں کرتے رہتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر یقینا Ú©Ú†Ú¾ کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا۔ یہ آپ Ú©ÛŒ کوئی رشتے دار ہو سکتی ہے جسے شکایت کرنے Ú©ÛŒ عادت ہو، باس ہو سکتا ہے جسے بات بات پر غصہ آتا ہو، ماتØ+ت ہو سکتا ہے جس سے کام لینے Ú©Û’ لئے ہر وقت توتکار کرنا پڑتی ہو یا کوئی دوست جو ہر لمØ+ہ مایوسی Ú©ÛŒ باتیں کرتا رہتا ہو۔ بعض اوقات ایسے افراد کا سامنا ناگزیر ہوتا ہے۔ تاہم ردِ عمل کیسا ہونا چاہیے، اس کا اختیار آپ Ú©Û’ پاس ہے۔ اگر آپ اØ+تیاط سے کام نہیں لیں Ú¯Û’ تو ایسے افراد کا آپ Ú©ÛŒ سوچ، اØ+ساس اور کردار پر منفی اثر Ù¾Ú‘Û’ گا۔ زندگی میں غیرضروری دباؤ در آئے گا اور گڑبڑ پیدا ہو جائے گی۔ Ú©Ú†Ú¾ علامات منفی سوچ Ú©Û’ Ø+امل افراد Ú©ÛŒ چغلی کھاتی ہیں۔ آئیے ان کا جائزہ لیتے ہیں۔ زیادہ گفتگو کرنا: ہو سکتا ہے آپ کسی رشتہ دار Ú©ÛŒ شکایت کرتے رہتے ہوں یا اپنے باس Ú©Û’ ترش رویے پر باتیں کرتے رہتے ہوں، یا اس ماتØ+ت کا ذکر کرتے ہوں جس سے کام لینے Ú©Û’ لیے اسے بار بار تاکید کرنا پڑتی ہو، یاد رکھیں ،جب آپ نقصان دہ اور منفی سوچ Ú©Û’ Ø+امل افراد Ú©Û’ بارے میں اس وقت بھی باتیں کرتے ہیں جب وہ اردگرد موجود نہیں ہوتے تو آپ Ú©ÛŒ زندگی پر ان کا اثر بڑھ جاتا ہے۔ غصہ آ جانا: منفی سوچ Ú©Û’ Ø+امل افراد شدید جذبات Ú©Ùˆ ابھار سکتے ہیں۔ اگر آپ اØ+تیاط سے کام نہیں لیں Ú¯Û’ تو آپ Ú©ÛŒ جھنجلاہٹ آسانی سے غصے میں بدل سکتی ہے۔ جب یہ افراد اپنا رنگ دکھلا Ú†Ú©Û’ ہوتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ جذبات کنٹرول سے باہر ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ عزتِ نفس متاثر ہونا: منفی اور نقصان دہ افراد عام طور پر تلخ اور توہین آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں۔ اس سے عزتِ نفس متاثر ہوتی ہے لیکن یاد رکھیں کہ یہ وہ Ø´Û’ ہے جو آپ Ú©ÛŒ ہے اور اس کا انØ+صار کسی دوسرے پر نہیں ہونا چاہیے۔ اپنے کیے کا الزام: اگر آپ منفی سوچ Ú©Û’ Ø+امل افراد Ú©Û’ سازباز کا شکار ہوتے ہیں تو ممکن ہے کہ آپ اپنے کیے کا ذمہ دار انہیں قرار دیں کیونکہ یہ غیر ضروری یا نامناسب ردِعمل پر بعض اوقات مجبور کر دیتے ہیں لیکن اگر ایسے افراد Ú©Ùˆ آپ یوں ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ وہ آپ Ú©ÛŒ زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہو رہے ہیں۔ دراصل آپ ہی Ú©Ùˆ اپنے کیے Ú©ÛŒ ذمہ داری اٹھانی Ù¾Ú‘Û’ گی۔ ساتھ رہنے کا خوف: ایسے کسی فرد Ú©Û’ ساتھ وقت بتانا Ù¾Ú‘Û’ گا، یہ خوف آپ کا بہت سا وقت اور توانائی برباد کر دیتا ہے۔ چاہے یہ کسی ایسے رشتہ دار Ú©Û’ ساتھ تقریب ہو یا ساتھ کام کرنے والے ملازم Ú©Û’ ساتھ ملاقات۔ یہ خوف علامت ہے کہ آپ Ú©ÛŒ توانائی برباد ہو رہی ہے۔ سطØ+ سے گرنا: کبھی انسان سوچتا ہے کہ اگر ایسے فرد کا مقابلہ کرنا ہے تو اسی Ú©ÛŒ طرØ+ کا رویہ اپنا Ù„Û’Û” اس طرØ+ آپ وہ رویہ اپنا لیتے ہیں جو آپ Ú©ÛŒ نجی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتا۔ عام طور پر ایسا آخری Ø+ربے Ú©Û’ طور پر ہوتا ہے لیکن یہ اچھا اور مؤثر طریقہ نہیں۔ اس سے بالآخر آپ Ú©ÛŒ زندگی میں مزید گڑبڑ ہوگی۔ Ø+دود کا تعین: چونکہ ایسے افراد سازباز اور جارØ+یت کا سہارا لیتے ہیں اس لیے تعلقات Ú©ÛŒ مناسب Ø+دود Ø·Û’ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی دوست یا ساتھی اچانک تلخ لہجہ اختیار کر Ù„Û’ تو انسان Ú©Ú†Ú¾ کہہ نہیں پاتا۔ جب تک آپ مناسب فاصلہ اور Ø+دود Ø·Û’ نہیں کریں Ú¯Û’ آپ ان سے اپنے آپ Ú©Ùˆ جذباتی طور پر Ù…Ø+فوظ نہیں بنا سکتے۔ تعلقات میں رخنہ: ہو سکتا ہے آپ ذہنی دباؤ نکالنے Ú©Û’ لیے اپنے بچوں پر چِلائیں یا اپنی شریک Ø+یات سے بØ+Ø« Ùˆ مباØ+ثہ میں الجھ جائیں۔ کیونکہ منفی سوچ Ú©Û’ Ø+امل فرد سے نبرد آزما ہونے Ú©Û’ بعد آپ گھر برے موڈ Ú©Û’ ساتھ داخل ہوں Ú¯Û’Û” اگر آپ Ù†Û’ اØ+تیاط سے کام نہ لیا تو آپ کا رویہ تعلقات پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اثر Ú©Ùˆ Ù…Ø+دود کریں: اگر منفی سوچ کا Ø+امل فرد آپ Ú©ÛŒ اچھائیوں Ú©Ùˆ ختم کیے جا رہا ہے تو پھر تبدیلی لانا ضروری ہے۔ بعض اوقات ایسے فرد Ú©Û’ بارے میں سوچتے رہنے Ú©ÛŒ عادت Ú©Ùˆ ترک کرنا پڑتا ہے تاکہ بلاوجہ وقت اور توانائی ضائع نہ ہو۔ اور اگر معاملہ زیادہ گمبھیر ہو تو ایسے فرد Ú©Ùˆ زندگی سے نکال دینا چاہیے۔ (ترجمہ: رضوان عطا)

    2gvsho3 - منفی سوچ والوں سے چھٹکارا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: منفی سوچ والوں سے چھٹکارا

    2gvsho3 - منفی سوچ والوں سے چھٹکارا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: منفی سوچ والوں سے چھٹکارا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •