Results 1 to 3 of 3

Thread: بولگوسکا: شاندار ثقافتی ورثہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بولگوسکا: شاندار ثقافتی ورثہ

    بولگوسکا: شاندار ثقافتی ورثہ
    23204 64993276 - بولگوسکا: شاندار ثقافتی ورثہ
    Ù…Ø+مد اقبال
    کوریا میں بہت سے تاریخی اہمیت Ú©Û’ مقامات ہیں۔ ان میں سے ایک بولگوسکا ہے جو جنوبی کوریا Ú©ÛŒ ماؤنٹ توہام Ú©ÛŒ ڈھلوان پر واقع ہے۔ یہ کوریائی بدھ مت کا بڑا ٹمپل ہے۔ اسے نہ صرف کوریا بلکہ دنیا Ú©ÛŒ اہم عمارت تصور کیا جاتا ہے۔ کوریا Ù†Û’ اسے اولین تاریخی اور خوبصورت عمارت قرار دے رکھا ہے۔ 1995Ø¡ میں بولگوسکا Ú©Ùˆ یونیسکو Ú©ÛŒ عالمی ورثہ Ú©ÛŒ فہرست میں شامل کیا گیا۔ بدھ مت Ú©Û’ سنہری دور کا یہ شاہکار سلطنت سِلا میں تعمیر کیا گیا۔ ایک ریکارڈ Ú©Û’ مطابق بادشاہ بیوپھیونگ (528ئ) Ú©Û’ دور میں یہاں ایک چھوٹا سا ٹمپل بنایا گیا۔ دوسرے ریکارڈ Ú©Û’ مطابق بادشاہ گیونگ ڈیوک Ú©Û’ وزیر اعظم کِم ڈایسیانگ Ù†Û’ موجودہ ٹمپل Ú©ÛŒ تعمیر شروع کروائی Û” 774Ø¡ میں مکمل ہونے والی اس عمارت Ú©Ùˆ بولگوسکا کا نام دیا گیا جس Ú©Û’ معنی ہیں سرزمینِ بدھا کا مندر۔ بعد Ú©Û’ ادوار میں اس Ú©ÛŒ تزئین Ùˆ آرائش Ú©ÛŒ گئی۔ سولہویں صدی Ú©Û’ اواخر میں جاپانیوں Ù†Û’ کوریا پر دو بڑے Ø+ملے کیے جس Ú©Û’ نتیجے میں ہونے والی جنگوں Ú©Ùˆ امجن جنگیں کہا جاتا ہے۔ اس دوران Ù„Ú©Ú‘ÛŒ سے بنی یہاں Ú©ÛŒ عمارتوں Ú©Ùˆ جلا کر راکھ کر دیا گیا۔ 1604Ø¡ Ú©Û’ بعد تعمیرِ نو اور وسعت Ú©Û’ کام کا آغاز ہوا اور 1805Ø¡ تک اس Ú©ÛŒ 40 بار تزئین Ùˆ آرائش Ú©ÛŒ گئی۔ مندر میں دو پاگوڈا ہیں۔ 13 صدیاں قدیم ایک تین منزلہ پاگوڈا Ú©ÛŒ بلندی 8.2 میٹر ہے اور اسے روایتی کوریائی انداز میں پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اسے سیوک گاٹاپ کہا جاتا ہے۔ دوسرے کا نام ڈابوٹاپ ہے اور یہ 10.4 میٹر بلند ہے۔ جنوبی کوریا Ú©Û’ ایک سکے پر اس Ú©ÛŒ تصویر کندہ ہے۔ یہ دونوں پاگوڈا بولگوسکا مندر Ú©Û’ صØ+Ù† میں واقع ہیں۔ مندر Ú©Û’ شروع میں پُلیں ہیں جن سے سیڑھیاں مندر Ú©Û’ اندر جاتی ہیں۔ ایک Ú©Ùˆ ’’نیلا بادل پُل‘‘ اور دوسری Ú©Ùˆ ’’سفید بادل پُل‘‘ کہا جاتا ہے۔ ٹمپل Ú©ÛŒ چھتوں Ú©Ùˆ روایتی کوریائی انداز سے سجایا گیا ہے۔ Ù+…Ù+…Ù+

    2gvsho3 - بولگوسکا: شاندار ثقافتی ورثہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بولگوسکا: شاندار ثقافتی ورثہ

    2gvsho3 - بولگوسکا: شاندار ثقافتی ورثہ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بولگوسکا: شاندار ثقافتی ورثہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •