ادب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر :نیلم منیر
نامور اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے کہا کہ فروغ ادب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر ہیں
اسلام آباد (اے پی پی)کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ادب کے بنا ادھورا ہے ، دور حاضر میں کتاب بہترین دوست ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہترین اور معیاری کتابیں زندگی گزارنے کیلئے راستے کا تعین کرتی ہیں ، بدقسمتی سے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی وجہ سے کتابوں اور ادب سے پاکستانی قوم کا تعلق کم ہوتا جارہا ہے ۔
@intelligent086
Thanks 4 informative sharing