شفقت چیمہ نے فلم ضرار کی ڈبنگ مکمل کرا دی
اداکار شفقت چیمہ نے بطور ہدایتکار شان شاہد کی فلم ضرار کی ڈبنگ مکمل کرا دی ۔
لاہور(کلچرل رپورٹر) ڈبنگ کا اہتمام مقامی یونیورسٹی میں کیاگیاتھا۔شفقت چیمہ کا کہناتھاکہ ضرار میں میرا شاندار کردار ہے ۔ آج میں ہدایتکار مسعود بٹ کی پنجابی فلم پیشی گجراں دی کی ڈبنگ میں حصہ لوں گا ۔ انکاکہناتھا کہ لاہور میں فی الحال فلموں کی پروڈکشن بہت کم ہے ۔
@intelligent086
Thanks 4 informative sharing