Results 1 to 2 of 2

Thread: دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ ہیں


    دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ ہیں
    اس تیرگی میں مطلعِ انوار آپ ہیں
    یہ بھی ہے سچ کہ آپ کی گفتار ہے جمیل
    یہ بھی ہے Ø+Ù‚ کہ صاØ+بِ کردار آپ ہیں
    ہو لاکھ آفتابِ قیامت کی دھوپ تیز
    میرے لیے تو سایہِ دیوار آپ ہیں
    مجھ Ú©Ùˆ کسی سے Ø+اجتِ چارہ گری نہیں
    ہر غم مجھے عزیز کہ غم خوار آپ ہیں
    انسان مال و زر کے جنوں میں ہے مبتلا
    اس Ø+شر میں ندیم Ú©Ùˆ درکار آپ ہیں
    تو جب آیا تو مٹی روØ+ Ùˆ بدن Ú©ÛŒ تفریق
    تو نے انساں کے خیالوں میں لہو دوڑایا
    سمٹ آیا ترے اک Ø+رف صداقت میں وہ راز
    فلسفوں Ù†Û’ جسے تاØ+دِ گماں الجھایا
    راØ+تِ جاں ! ترے خورشیدِ Ù…Ø+بت کا طلوع
    دھوپ کے روپ میں ہے ابر کرم کا سایا

    2gvsho3 - دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ ہیں

    2gvsho3 - دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •