Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت خواب جیسی ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 محبت خواب جیسی ہے


    محبت خواب جیسی ہے

    کسی بھی آنکھ کی پُتلی پہ چُپکے سے
    اُترتی ہے، نشاں سا چھوڑ جاتی ہے
    یقیں کے رنگ دھندلا کر
    گماں سا چھوڑ جاتی ہے
    محبت کا کوئی کلیہ، کوئی قانون
    لوگوں کی سمجھ میں آ نہیں سکتا
    کوئی بھی اس کے گہرے بھید ہرگز پا نہیں سکتا
    چمکتی دھوپ کی ان چلچلاتی زرد تاروں سے،
    بُنا ہے اس کو فطرت نے
    یہ سب رنگوں سے برتر ہے
    مگر ہر رنگ اس میں گھل گیا گویا
    چھوؤ تو ہاتھ کی پوریں گُلابی ہوں
    سماعت میں اُترتی دھیمی دھیمی چاپ جیسی ہے
    کتابِ زیست کے بھولے ہوئے سے باب جیسی ہے
    محبت خواب جیسی ہے
    ٭٭٭


    2gvsho3 - محبت خواب جیسی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: محبت خواب جیسی ہے

    2gvsho3 - محبت خواب جیسی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •