Results 1 to 3 of 3

Thread: وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے

    وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے

    487648 11448152 - وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے

    وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے ہیں۔

    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلے کرتے ہوئے ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ مقرر کر دیا ہے۔ ان کے علاوہ فواد چودھری وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ہوں گے۔
    ذرائع کے مطابق اعجاز احمد شاہ کو وزیر داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ غلام سرور خان وفاقی وزیر برائے ہوا بازی ہوں گے۔ اعظم سواتی کو پارلیمانی امور کی وزارت کا قلمدان دیا گیا ہے۔
    محمد میاں سومرو کو نجکاری کی وزارت کا قلمدان دے دیا گیا۔ ان کے پاس ہوا بازی ڈویژن کا اضافی چارج بھی ہوگا۔ شہریار آفریدی وزیر مملکت برائے سیفران ہوں گے۔ فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ہوں گے جبکہ ندیم بابر معاون خصوصی برائے پٹرولیم ڈویژن ہونگے۔
    2gvsho3 - وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے

    2gvsho3 - وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •