Results 1 to 3 of 3

Thread: چند دنوں میں کروڑ پتی بننے والوں کو سوچنا چاہیے کفن کی جیب نہیں:

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic چند دنوں میں کروڑ پتی بننے والوں کو سوچنا چاہیے کفن کی جیب نہیں:

    چند دنوں میں کروڑ پتی بننے والوں کو سوچنا چاہیے کفن کی جیب نہیں: چیئرمین نیب
    1421729 23854125 - چند دنوں میں کروڑ پتی بننے والوں کو سوچنا چاہیے کفن کی جیب نہیں:

    کسی Ú©Ùˆ ڈبل شاہ نہیں بننے دینگے ،نیب Ú©ÛŒ بدولت ملک میں کرپشن Ú©Ù… ہو رہی ،نیب تØ+ویل میں اب کسی Ú©Ùˆ ہتھکڑی نہیں Ù„Ú¯Û’ گی،سی پیک میں بدعنوانی روکنے کیلئے ایم او یو کیا مقدمات میں سزا Ú©ÛŒ شرØ+ 70فیصد، 303ارب وصول کئے ØŒ ریگولیٹرز جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا نوٹس لیں:جاوید اقبال کاتقریب سے خطاب ،متاثرین میں73کروڑ تقسیم

    لاہور (نمائندہ دنیا،دنیا نیوز،اے Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ )قومی اØ+تساب بیورو Ú©Û’ چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال Ù†Û’ کہا ہے رزق Ø+لال میں ہمیشہ برکت ہوتی ہے ØŒ چند دنوں میں کروڑ پتی بننے والوں Ú©Ùˆ سوچنا چاہیے کفن Ú©ÛŒ کوئی جیب نہیں ہوتی،ہم Ù†Û’ ڈبل شاہ Ú©Ùˆ سنگل شاہ بنا دیا اور اب کسی Ú©Ùˆ مستقبل میں ڈبل شاہ نہیں بننے دینگے ،بدعنوانی تمام برائیوں Ú©ÛŒ جڑ ہے جو ملک Ú©ÛŒ ترقی Ùˆ خوشØ+الی Ú©ÛŒ راہ میں بڑی رکاوٹ ہے ØŒ نیب Ù†Û’ چین پاکستان اقتصادی راہداری Ú©Û’ تØ+ت منصوبوں میں بدعنوانی Ú©ÛŒ روک تھام اور نگرانی میں تعاون کیلئے مفاہمت Ú©ÛŒ یادداشت پر دستخط کئے ØŒ نیب اØ+تساب سب Ú©ÛŒ پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بدعنوان عناصر Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘Ù†Û’ کیلئے پر عزم ہے Û” نیب Ú©ÛŒ موثر انسداد بدعنوانی Ú©ÛŒ Ø+کمت عملی اور شاندار کارکردگی Ú©ÛŒ بدولت پاکستان Ú©Û’ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں مسلسل Ú©Ù…ÛŒ آرہی ہے ۔پلڈاٹ،مشعال،گ یلانی اینڈ گیلپ سروے ،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اور عالمی اقتصادی فور Ù… جیسے معتبر عالمی اور قومی اداروں Ù†Û’ نیب Ú©ÛŒ کوششوں Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ ØŒ نیب Ù†Û’ گزشتہ ایک سال Ú©Û’ دوران مکمل پیشہ واریت،شفافیت،جذ بہ ،عزم اور میرٹ پرکام کیا جس کیلئے نیب افسروں Ù†Û’ اپنی بہترین صلاØ+یتوں کا استعمال کیا جس Ú©Û’ باعث نیب ایک فعال اینٹی کرپشن کا ادارہ بن چکا ہے ØŒ نیب Ú©Û’ مقدمات میں ٹرائل کورٹ میں مجموعی سزا Ú©ÛŒ شرØ+ 70فیصد سے زائد ہے ØŒ2018Ú©Û’ دوران دیگر اینٹی کرپشن اداروں Ú©Û’ مقابلہ میں نیب Ú©ÛŒ کارکردگی شاندار رہی ہے ،نیب Ù†Û’ اپنے قیام سے Ù„Û’ کر اب تک لوٹے گئے 303ارب روپے بدعنوان عناصر سے وصول کر Ú©Û’ قومی خزانہ میں جمع کرائے جو کہ ریکارڈ کامیابی ہے ØŒ نیب ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں لوگوں Ú©Û’ ساتھ فراڈ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں Ù†Û’ گزشتہ روز نیب لاہور میں فیروز پور سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی Ú©Û’ متاثرین میں تقریباً 73 کروڑ روپے Ú©ÛŒ رقم تقسیم کرنے Ú©ÛŒ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں Ù†Û’ مزید کہا نیب Ú©Û’ 900ارب روپے مالیت Ú©Û’ 1210بدعنوانی Ú©Û’ ریفرنس مختلف معزز اØ+تساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، نیب Ù†Û’ بدعنوانی Ú©Û’ خاتمہ کیلئے فیس نہیں بلکہ کیس Ú©Ùˆ دیکھنے Ú©ÛŒ پالیسی اپنائی ہے ،نیب کا کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے تعلق نہیں، نیب ہر شخص Ú©ÛŒ عزت نفس کا اØ+ترام کرتا ہے ØŒ چیئرمین نیب Ù†Û’ سختی سے ہدایت Ú©ÛŒ کہ نیب Ú©ÛŒ تØ+ویل میں کسی Ú©Ùˆ ہتھکڑی نہیں لگائی جائے Ú¯ÛŒ ۔انہوں Ù†Û’ کہا نیب اØ+تساب سب کیلئے Ú©ÛŒ پالیسی پر زیرو ٹالرنس رکھتا اور خود اØ+تسابی ہماری اولین ترجیØ+ ہے Û” چیئرمین نیب Ù†Û’ کہا نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں Ú©Û’ پر کشش اشتہارات کا ریگولیٹرز Ú©Ùˆ بخوبی جائزہ لینا چاہیے ۔بعض ہاؤسنگ سوسائٹیوں Ú©Û’ پاس زمین تک نہیں ہوتی اور نہ ہی متعلقہ سوسائٹی Ù†Û’ این او سی یا پھر Ù„Û’ آؤٹ پلان منظور کروایاہوتا ہے مگر وہ سادہ لوØ+ عوام Ú©Ùˆ جعلی بروشرز اور فارمز Ú©Û’ ذریعے لوٹتے ہیں جس کا ریگولیٹرز Ú©Ùˆ نوٹس لینا چاہیے اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف قانون Ú©Û’ مطابق بروقت کارروائی عمل میں لانا ان Ú©Û’ فرائض میں شامل ہے Û” انہوں Ù†Û’ عوام سے بھی کہا کہ وہ پورے اطمینان اور تسلی Ú©Û’ بعد صرف اور صرف قانون Ú©Û’ مطابق کام کرنیوالی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری کریں۔انہوں Ù†Û’ کہا نیب سارک اینٹی کرپشن فورم کا پہلا چیئرمین ہے ،راولپنڈی بیورو میں پہلی فرانزک سائنس لیبارٹری قائم Ú©ÛŒ جس میں ڈیجیٹل فرانزک،سوالیہ دستاویزات اور فنگرپرنٹ Ú©Û’ تجزیہ Ú©ÛŒ سہولت موجودہے ،نیب Ù†Û’ مقدمات Ú©Ùˆ موثر انداز میں نمٹانے کیلئے شکایات Ú©ÛŒ جانچ پڑتال،انکوائری ŒØ§Ù†ÙˆÛŒØ³Ù¹ÛŒ گیشن اور اØ+تساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کیلئے 10ماہ کا عرصہ مقرر کیاہے ۔انہوں Ù†Û’ کہا سینئر سپروائزری افسروں Ú©ÛŒ اجتماعی دانش سے فائدہ اٹھانے کیلئے ڈائریکٹر،ایڈیش٠ل ڈائریکٹر،انویس٠ی گیشن آفیسر اور لیگل کونسل پر مشتمل مشترکہ تØ+قیقاتی ٹیم کا نظام وضع کیا گیا ہے ،اس سے نہ صرف نیب Ú©ÛŒ کارکردگی میں بہتری آئی بلکہ کوئی بھی فرد تØ+قیقات پر اثر انداز نہیں ہو سکتا،مشترکہ تØ+قیقاتی ٹیم Ú©Û’ نتائج Ø+وصلہ افزاہیں۔انہوں Ù†Û’ کہا جنہوں Ù†Û’ عوام Ú©ÛŒ عمر بھر Ú©ÛŒ جمع پونجی لوٹ کر ان Ú©Ùˆ پلاٹ دیئے اور نہ ہی رقوم واپس Ú©ÛŒ ہیں اب نیب ان Ú©ÛŒ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر قانون Ú©Û’ مطابق کارروائی کر رہا ہے ۔نیب قانون ،میرٹ،شفافیت اورٹھوس شواہد Ú©ÛŒ بنیاد پر بلا امتیاز اØ+تساب پر یقین رکھتا ہے اور ملک سے بدعنوانی Ú©Û’ خاتمہ کیلئے کسی دباؤ یا سفارش Ú©Ùˆ خاطر میں نہیں لایا جائے گا۔قبل ازیں ÚˆÛŒ جی نیب لاہور شہزاد سلیم Ù†Û’ اپنے خطاب میں کہا نیب لاہور چیئر مین جسٹس(ر) جاوید اقبال Ú©ÛŒ قیادت میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں Ú©Û’ ہاتھوں لوٹی گئی رقم واپس متاثرین Ú©Ùˆ دلانے کیلئے دن رات کوشاں ہے Û” نیب لاہور Ù†Û’ اپنے قیام سے 2017 تک تقریباً 10ارب روپے متاثرین میں تقسیم کیے جبکہ 2018 سے تاØ+ال موجودہ چیئرمین Ú©ÛŒ قیادت میں 6 ارب 62کروڑ روپے برآمد کر Ú©Û’ متاثرین میں تقسیم کیے جا Ú†Ú©Û’ ہیں جبکہ بلاواسطہ ریکوری اسکے علاوہ ہے جس Ú©ÛŒ مالیت تقریبا 5ًارب 33کروڑ روپے ہے وہ بھی متاثرین میں تقسیم کئے جا Ú†Ú©Û’ ہیں، نیب Ù†Û’ ان تمام کیسز میں 215 ملزموں Ú©Ùˆ گرفتار کیا،نیب لاہورمیں ایک پریوینشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے جس میں ایل ÚˆÛŒ اے ØŒ ٹاؤن مینجمنٹ اتھارٹیز، سوسائٹیز ممبران اور نیب افسر ملکر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ چیئرمین نیب Ù†Û’ ÚˆÛŒ جی شہزاد سلیم Ú©ÛŒ سربراہی میں نیب لاہور Ú©ÛŒ کارکردگی Ú©Ùˆ سراہا اور امید ظاہر Ú©ÛŒ نیب لاہور مستقبل میں بھی بدعنوان عناصر سے عوام Ú©ÛŒ لوٹی گئی رقوم برآمد کر Ú©Û’ متعلقہ متاثرین میں بروقت تقسیم کریگا۔
    2gvsho3 - چند دنوں میں کروڑ پتی بننے والوں کو سوچنا چاہیے کفن کی جیب نہیں:

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چند دنوں میں کروڑ پتی بننے والوں کو سوچنا چاہیے کفن کی جیب نہ

    2gvsho3 - چند دنوں میں کروڑ پتی بننے والوں کو سوچنا چاہیے کفن کی جیب نہیں:

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: چند دنوں میں کروڑ پتی بننے والوں کو سوچنا چاہیے کفن کی جیب نہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •