تو جب آیا تو مٹی روح و بدن کی تفریق تو نے انساں کے خیالوں میں لہو دوڑایا سمٹ آیا ترے اک حرف صداقت میں وہ راز فلسفوں نے جسے تاحدِ گماں الجھایا راحتِ جاں ! ترے خورشیدِ محبت کا طلوع دھوپ کے روپ میں ہے ابر کرم کا سایا
@Mariaa @maya
Forum Rules