Results 1 to 2 of 2

Thread: افغانی تندوری چکن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking افغانی تندوری چکن

    افغانی تندوری چکن

    اجزاء:چکن چار ٹکڑے ایک کلو،بھنا،پسا زیرہ ایک کھانے کا چمچ،کُٹا انار دانہ دو کھانے کے چمچ،چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،تیل1/2کپ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،دہی1/2کپ،ہری مرچ دو عدد،پیاز دو عدد،ٹماٹر دو عدد،چقندر کا پانی چار کھانے کے چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچترکیب:پہلے دہی میں بھنا،پسا زیرہ،کُٹا انار دانہ،چاٹ مصالحہ ،پسی لال مرچ،نمک،پسی کالی مرچ،تیل،لیموں کا رس،پسا گرم مصالحہ،پسی اجوائن،ادرک لہسن اور چقندر کا پانی شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔اب چکن پر چھری سے کٹ لگا کر تمام آمیزہ لگائیں اور ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں،پھر اسے کڑاہی میں ڈال کر بیس منٹ پکائیں،یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔اس کے بعد ایک ٹرے میں رکھیں۔سائیڈ میں ٹماٹر،پیاز اور کٹی پیاز رکھ دیں۔آخر میں انہیں اوون کی گرل پر رکھ کر دس منٹ گرل کرلیں۔
    2gvsho3 - افغانی تندوری چکن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: افغانی تندوری چکن

    2gvsho3 - افغانی تندوری چکن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •