بٹر سبزی رائس
اجزاء:اÙبلے چاول1/2کلو،مکھن پچاس گرام،بند گوبھی ایک کپ،پھلی ایک کپ،گاجر چار عدد،آلو چار Ø¹Ø¯Ø¯ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø¯Ùˆ چائے Ú©Û’ چمچ،Ûلدی ایک چائے کا چمچ،باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûری مرچ چار کھانے Ú©Û’ چمچ،کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ،کÙÙ¹ÛŒ لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ٹماٹر چار عدد،Ûرا دھنیا1/2گٹھی،پیاز ایک عدد،کڑی پتے چار عدد،تیل چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ترکیب:تیل اور Ù…Ú©Ú¾Ù† گرم کر Ú©Û’ اس میں پیاز Ú©Ùˆ Ûلکا سا Ùرائی کر لیں۔اب اس میں تمام سبزیاں اور ٹماٹر کاٹ کر شامل کر دیں،ساتھ ÛÛŒ تمام مصالØ+Û’ ملا کر ڈھکیں۔جب سبزیاں Ú¯Ù„ جائیں تو چاول شامل کر Ú©Û’ مکس کر لیں۔آخر میں Ûرا دھنیا Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔