بٹر سبزی رائس
307 30344446 - بٹر سبزی رائس
اجزاء:اُبلے چاول1/2کلو،مکھن پچاس گرام،بند گوبھی ایک کپ،پھلی ایک کپ،گاجر چار عدد،آلو چار عدد،زیرہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،باریک Ú©Ù¹ÛŒ ہری مرچ چار کھانے Ú©Û’ چمچ،کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ٹماٹر چار عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی،پیاز ایک عدد،کڑی پتے چار عدد،تیل چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ترکیب:تیل اور Ù…Ú©Ú¾Ù† گرم کر Ú©Û’ اس میں پیاز Ú©Ùˆ ہلکا سا فرائی کر لیں۔اب اس میں تمام سبزیاں اور ٹماٹر کاٹ کر شامل کر دیں،ساتھ ہی تمام مصالØ+Û’ ملا کر ڈھکیں۔جب سبزیاں Ú¯Ù„ جائیں تو چاول شامل کر Ú©Û’ مکس کر لیں۔آخر میں ہرا دھنیا Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔