چینی زبان کا عالمی دن
23218 79003079 - چینی زبان کا عالمی دن
Ù…Ø+مد شاہد
Û”20 اپریل Ú©Ùˆ ہر سال چینی زبان کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا آغاز اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ جانب سے 2010Ø¡ میں کیا گیا۔ چینی زبان کا پہلا عالمی دن 12 نومبر Ú©Ùˆ منایا گیا تھا لیکن اگلے برس اسے چینی کیلنڈر میں ’’گویو‘‘کی مناسبت سے 20 اپریل Ú©Ùˆ منایا جانے لگا۔ چینی لوگ ’’گویو‘‘ Ú©Ù… Ùˆ بیش 20 اپریل سے کینگ جی Ú©Ùˆ خراج تØ+سین پیش کرنے Ú©Û’ لیے مناتے ہیں۔ گینگ جی چینی تاریخ Ú©ÛŒ ایک انتہائی اہم شخصیت ہے۔ روایات Ú©Û’ مطابق وہ قدیم چینی بادشاہوں کا سرکاری تاریخ دان تھا اور اسی Ù†Û’ پانچ ہزار برس قبل چینی ’’کیریکٹر‘‘ تخلیق کیے۔ کینگ جی Ú©Û’ بارے میں طلسماتی کہانیاں بھی مشہور ہیں اور کہا جاتا ہے کہ اس Ú©ÛŒ چار آنکھیں تھیں۔ چینی زبان کا اولین تØ+ریری ریکارڈ تین ہزار برس قدیم ہے۔ دنیامیں تقریباً سوا ارب افراد چینی زبان بولتے ہیں جو دنیا Ú©ÛŒ آبادی کا اندازاً 16 فیصد بنتا ہے۔ چین Ú©Û’ علاوہ یہ زبان سنگاپور، تائیوان اور مکاؤ میں بولی جاتی ہے۔ گزشتہ چند دہائیوں میں چین Ù†Û’ بہت تیزی سے معاشی ترقی Ú©ÛŒ ہے اور اس Ú©Û’ کاروباری Ùˆ معاشی روابط دنیا بھر Ú©Û’ ممالک سے استوار ہوئے ہیں۔ یوں چینی زبان Ú©ÛŒ اہمیت پہلے Ú©ÛŒ نسبت کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے Û” یہی وجہ ہے کہ چینی زبان Ú©Ùˆ سیکھنے والوں Ú©ÛŒ تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور یہ مختلف ممالک Ú©Û’ تعلیمی اداروں میں بھی پڑھائی جانے Ù„Ú¯ÛŒ ہے۔