Results 1 to 2 of 2

Thread: ’فیصل کی بابرہ سے شادی کی ضد‘‘

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass ’فیصل کی بابرہ سے شادی کی ضد‘‘

    ’فیصل کی بابرہ سے شادی کی ضد‘‘
    1423713 63920886 - ’فیصل کی بابرہ سے شادی کی ضد‘‘

    اداکار فیصل قریشی کے بابرہ شریف سے شادی کرنے کی ضد کا انکشاف ہوا ہے۔

    لاہور (شوبز ڈیسک) نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل قریشی سے جب سوال کیاگیاکہ پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ بابرہ شریف ان کی پہلی محبت تھیں تو انہوں نے ماضی کا ایک دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کہا کہ 8 سال کی عمرمیں وہ اپنی والدہ کیساتھ ایک فلم کے سیٹ پرگئے تھے جہاں بابرہ شریف بھی موجود تھیں۔ وہ بابرہ شریف کے برابرمیں بیٹھ گئے اور ضد کی کہ میں آج آپ سے شادی کرکے ہی رہوں گا۔فیصل قریشی اس انکشاف کے دوران خود بھی ہنستے رہے ۔
    2gvsho3 - ’فیصل کی بابرہ سے شادی کی ضد‘‘

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ’فیصل کی بابرہ سے شادی کی ضد‘‘

    2gvsho3 - ’فیصل کی بابرہ سے شادی کی ضد‘‘

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •