Results 1 to 2 of 2

Thread: قطرہ مانگے جو کوئی تو اُسے دریا دے دے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam قطرہ مانگے جو کوئی تو اُسے دریا دے دے

    قطرہ مانگے جو کوئی تو اُسے دریا دے دے
    مجھ کو کچھ اور نہ دے، اپنی تمنا دے دے
    وہ جو آسوُدگی چاہیں انہیں آسوُدہ کر
    بے قراری کی لطافت مجھے تنہا دے دے
    میں اس اعزاز کے لائق تو نہیں ہوں لیکن
    مجھ کو ہمسائیگی گنبد خضری دے دے
    غم تو اِس دور کی تقدیر میں لکھے ہیں مگر
    مُجھ کو ہر غم سے نمٹ لینے کا یارا دے دے
    تب سمیٹوں میں ترے ابرِ کرم کے موتی
    میرے دامن کو جو تو وسعتِ صحرا دے دے
    تیری رحمت کا یہ اعجاز نہیں تو کیا ہے
    قدم اُٹھیں تو زمانہ مجھے رَستا دے دے
    جب بھی تھک جائے محبّت کی مسافت میں ندیم
    تب تِرا حُسن بڑھے اور سنبھالا دے دے


    2gvsho3 - قطرہ مانگے جو کوئی تو اُسے دریا دے دے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قطرہ مانگے جو کوئی تو اُسے دریا دے دے

    2gvsho3 - قطرہ مانگے جو کوئی تو اُسے دریا دے دے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •