کب تک بیٹھے ہاتھ ملیں چل ساتھی کہیں+اور چلیں اب کس گھاٹ پہ باندھیں ناؤ اب یہ طوفاں کسیے ٹلیں اب یہ مانگیں کون بھرے اب یہ پودے کیسے پھلیں جگ جگ جئیں مرے ساتھی جلنے والے اور جلیں تجھ کو چین ملے ناصر تیرے دکھ گیتوں میں ڈھلیں
@Mariaa @maya
Forum Rules