یاد
کبھی کبھی کوئی یاد
کوئی بÛت پرانی یاد
دل کے دروازے پر
ایسے دستک دیتی ÛÛ’
شام کو جیسے تارا نکلے
صبØ+ Ú©Ùˆ جیسے پھول
جیسے دھیرے دھیرے زمیں پر
روشنیوں کا نزول
جیسے روØ+ Ú©ÛŒ پیاس بجھانے
اترے کوئی رسول
جیسے روتے روتے اچانک
Ûنس دے کوئی ملول
کبھی کبھی کوئی یاد کوئی بÛت پرانی یاد
.دل Ú©Û’ دروازے پر ایسے دستک دیتی ÛÛ’