Results 1 to 3 of 3

Thread: بادام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بادام

    بادام
    23221 14430234 - بادام
    فریدہ خانم
    تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ قدیم مصر اور یونان میں بادام کا استعمال صرف بادشاہوں اور اْمرا تک Ù…Ø+دود تھا۔ عوام Ú©ÛŒ اس تک رسائی نہ تھی کیونکہ اسے متبرک میوہ کا مقام Ø+اصل تھا۔ یونان Ú©Û’ مشہور Ø+کیم ثافرسطس Ú©ÛŒ تالیفات میں بادام کا اکثر مقامات پر ذکر ملتا ہے۔ مصری آثارِ قدیمہ Ú©ÛŒ کھدائی Ú©Û’ وقت ماہرین Ú©Ùˆ ایسی صندوقچی ملی جس میں بادام Ù…Ø+فوظ تھے، چنانچہ انھیں عراق Ú©Û’ عجائب گھر میں نمائش Ú©Û’ لیے رکھ دیا گیا۔ بادام کا تذکرہ انجیل میں بھی آیا ہے۔عباسی خلیفہ معتصم بااللّٰہ Ù†Û’ سپین Ú©Û’ عیسائی Ø+کمران فرڈی نینڈ Ú©Ùˆ تØ+فے Ú©Û’ طور پر بادام Ú©ÛŒ گریوں سے بنی شطرنج بھیجی تھی۔ بادام Ú©Ùˆ قدیم مسلمان مٹھائیوں اور Ø+لوئوں Ú©Û’ علاوہ گوشت Ú©ÛŒ بعض اقسام میں استعمال کرتے تھے۔ برصغیرپاک وہند میںبادام Ú©ÛŒ پسندیدگی کا یہ عالم ہے کہ بادامی آنکھیں ہمارے شعراء کا Ù…Ø+بوب Ùˆ پسندیدہ موضوع ہے۔بادام Ú©Ùˆ اْردو ادب میں بطور تشبیہات استعمال کیا گیا۔ بادام صØ+ت Ú©Û’ ساتھ ساتھ Ø+سن کا بھی Ù…Ø+افظ ہے۔ چہرے اور جلد پر اس Ú©Û’ تیل Ú©ÛŒ مالش سے نکھار اور Ú†Ù…Ú© پیدا ہوتی ہے،اسی لیے دنیا بھر Ú©ÛŒ خواتین اپنے Ø+سن Ú©ÛŒ افزائش Ú©Û’ لیے روغنِ بادام کا استعمال کرتی ہیں۔ مختلف فارمولوں میں روغنِ بادام کا استعمال عام ہے۔ ذیل میںوہ طریقے درج ہیں جن Ú©Û’ ذریعے آپ بادام سے Ø+ْسن میں اضافہ کرسکتی ہیں۔ لمبے بال اگر ہفتے میں ایک بار روغن بادام اور گری کا تیل ملا کر بالوں Ú©ÛŒ مالش کریں تو بال لمبے ہوجاتے ہیں۔ بالوں Ú©ÛŒ مضبوطی روغن بادام، دودھ اور انڈہ بالوں Ú©ÛŒ مضبوطی Ú©Û’ لیے بہترین غذائی اشیا ہیں۔ آپ ہفتے میں 2 مرتبہ انڈے اور دودھ سے بال دھوئیں اور روزانہ رات Ú©Ùˆ بادام روغن سر پر ملیں، اس سے بال مضبوط نیز گرنا بند ہو جائیں Ú¯Û’Û” ہونٹوں Ú©ÛŒ رنگت اگر ہونٹوں Ú©ÛŒ رنگت سیاہی مائل ہو گئی ہو تو پریشان نہ ہوں۔ سوتے وقت روغن بادام میں عرق لیموں ملا کر ہونٹوں پر لگائیں۔ Ù+…Ù+…Ù+

    2gvsho3 - بادام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بادام

    2gvsho3 - بادام

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بادام

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •