Results 1 to 2 of 2

Thread: توا رائس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking توا رائس

    توا رائس

    اجزاء:اُبلے چاول1/2کلو،پیاز ایک عدد،ٹماٹر دو عدد،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد، پودینہ 1/2 گٹھی،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،لیموں سلائس دو عدد،اُبلے مٹر ایک کپ،باریک Ú©Ù¹ÛŒ گاجر ایک کپ،شملہ مرچ ایک کپ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،مکھن پچاس گرام،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،کڑی پتے چار عدد،آلو فرائی دو عدد،تیل چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ترکیب:توے پر تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز فرائی کریں۔ہلکی برائون ہونے پر ٹماٹر ،زیرہ،کُٹی کالی مرچ، نمک، ہلدی، اُبلے مٹر،باریک Ú©Ù¹ÛŒ گاجر،شملہ مرچ،کُٹی لال مرچ،کڑی پتے اور فرائی آلو ڈال دیں،ساتھ ہی اس میں چاول مکس کر دیں۔آخر میں ہری مرچ،ہرا دھنیا،پودینہ،ل ŒÙ…ÙˆÚº سلائس اور Ù…Ú©Ú¾Ù† شامل کر Ú©Û’ چولہا بند کر دیں۔
    2gvsho3 - توا رائس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: توا رائس

    2gvsho3 - توا رائس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •