Results 1 to 2 of 2

Thread: شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی


    شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی
    لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں

    اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لیے
    پرچھائیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میں

    اپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا
    ذروں کو آفتاب بناتا رہا ہوں میں

    کیا مل گیا ضمیر ہنر بیچ کر مجھے
    اتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں

    کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی
    بس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میں

    2gvsho3 - شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی

    2gvsho3 - شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •