Results 1 to 2 of 2

Thread: ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں


    ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
    شکریہ مشورت کا چلتے ہیں

    ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد
    دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں

    کیا تکلف کریں+یہ کہنے میں
    جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں

    ہے اُسے دُور کا سفر درپیش
    ہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں

    تم بنو رنگ،تم بنو خوش بُو
    ہم تو اپنے سخن میں+ ڈھلتے ہیں

    ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی
    چل نہ پڑیے تو پاؤں جلتے ہیں


    2gvsho3 - ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں

    2gvsho3 - ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •