Results 1 to 2 of 2

Thread: ’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass ’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں

    ’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں
    1424781 35788107 - ’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں
    مولاجٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والی سیمابیگم کسمپرسی کی حالت میں جہان فانی سے کوچ کرگئیں ۔

    لاہور(کلچرل رپورٹر)انہیں گلبرگ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔اطلاع نہ ہونے کے باعث فلم صنعت سے وابستہ کوئی بھی شخص انکی نمازجنازہ میں شرکت نہ کر سکا۔سیمابیگم گزشتہ دس برس سے بیماری کی حالت میں اکیلی نہایت غربت کی زندگی گزاررہی تھیں ،وہ اولاد کی نعمت سے محروم تھیں ،سیما کا اصل نام شمیم کوثر تھا۔
    2gvsho3 - ’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں

    2gvsho3 - ’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •