’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں
1424781 35788107 - ’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں
مولاجٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری Ú©Û’ جوہردکھانے والی سیمابیگم کسمپرسی Ú©ÛŒ Ø+الت میں جہان فانی سے Ú©ÙˆÚ† کرگئیں Û”

لاہور(کلچرل رپورٹر)انہیں گلبرگ Ú©Û’ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔اطلاع نہ ہونے Ú©Û’ باعث فلم صنعت سے وابستہ کوئی بھی شخص انکی نمازجنازہ میں شرکت نہ کر سکا۔سیمابیگم گزشتہ دس برس سے بیماری Ú©ÛŒ Ø+الت میں اکیلی نہایت غربت Ú©ÛŒ زندگی گزاررہی تھیں ،وہ اولاد Ú©ÛŒ نعمت سے Ù…Ø+روم تھیں ،سیما کا اصل نام شمیم کوثر تھا۔