Results 1 to 2 of 2

Thread: آئیڈیاڈائری باکس بنائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel آئیڈیاڈائری باکس بنائیں

    آئیڈیاڈائری باکس بنائیں
    : ماہرین نفسیات کاخیال ہے کہ ایک دن میں ایک صØ+ت مند دماغ میں 60,000سے 80,000خیالات آتے ہیں یعنی فی گھنٹہ اِن Ú©ÛŒ تعداد 2500سے3000تک ہوتی ہے۔ زندگی میں بہت بڑی کامیابی Ú©Û’ لئے صرف 5سے6انوکھے اور اچھوتے ان خیالات اور آئیڈیاز Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے کہ جن پر مستقل مزاجی اور استقامت سے کام کیا جائے۔ مگر لازم ہے کہ اپنی مہارت Ú©Û’ میدان میں ان اچھوتے خیالات Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ کر لیا جائے۔ جس کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ انہیں لکھا جائے تاکہ ان میں سے سب سے بہترین اور قابلِ عمل خیال Ú©Ùˆ منصوبہ Ú©ÛŒ صورت میں اس پر کام کیا جا سکے۔ اس Ú©Û’ لئے نفسیات دانوں اور سیلف ہیلپ Ú©Û’ گرئووں کا کہنا ہے کہ اس کیلئے ایک ڈائری بنانا لازم ہے۔

    جس میں فوراََ اچھوتے اور منفرد خیال کو لکھ لیا جائے ورنہ قدرت کی فیاضی یہ ہے کہ وُہ اسی خیال کو دنیا میں کسی اور دماغ پر اُتاردیتی ہے تاکہ اسے قابل عمل بنا کر وُہ زرخیز ذہن دنیا میںکچھ اچھا اور نیا کر سکے ۔ایک باکس میں بھی اچھوتے خیالات کو ڈالا جا سکتا ہے جسے آئیڈیا باکس کا نام دے دیا جائے تاکہ وقتاًفوقتاً ان کا جائزہ لے کے اعلیٰ ترین خیالات پر مزید کام کیا جا سکے۔

    کامیابی میں تخلیقی سوچ کا کردار
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - آئیڈیاڈائری باکس بنائیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آئیڈیاڈائری باکس بنائیں

    2gvsho3 - آئیڈیاڈائری باکس بنائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •