Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک امت کے گزرنے کے بعد کا وقت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ایک امت کے گزرنے کے بعد کا وقت



    ایک امت کے گزرنے کے بعد کا وقت


    وہ عہد جو دھندلا گیا
    اک چاند جو گہنا گیا
    وہ ساتھ اپنے لے گیا
    اپنی ردائے دل کشا
    رستے دکھاتی روشنی
    گہری کشش موجود کی
    ہونے کی مستی سے بھرے
    رشتے گماں و لمس کے
    اب اصل تو باقی نہیں
    اس کا یقیں باقی نہیں
    ایک نقل جیسے اس کی ہے
    بے روØ+ جیسی کوئی Ø´Û’
    یہ درمیاں کے سلسلے
    الجھے ہوئے Ø+یرت کدے
    ٹوٹی ہوئی رنگینیاں
    بگڑی ہوئی رعنائیاں
    آنے سے پہلے خواب کے
    کھلنے سے پہلے باب کے
    بڑھتی ہوئی بے چینیاں
    بڑھتی ہوئی تنہائیاں
    Ù+Ù+Ù+




    2gvsho3 - ایک امت کے گزرنے کے بعد کا وقت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایک امت کے گزرنے کے بعد کا وقت

    2gvsho3 - ایک امت کے گزرنے کے بعد کا وقت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •