راولپنڈی میں سال کی بارش ناہموار مکانوں میں کھلتے ہوئے دریچوں سے تکتے ہوئے حسینوں پر ناہموار زمینوں پر وسعت بھری دراڑوں سے پتھریلی ڈھلوانوں پر چڑھتے ہوئے مکینوں پر وقت کے ہرے کواڑوں سے سال کے نئے مہینوں پر ٭٭٭
@Mariaa @maya
Forum Rules