Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک نگر میں ایسا دیکھا دن بھی جہاں اندھیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ایک نگر میں ایسا دیکھا دن بھی جہاں اندھیر


    ایک نگر میں ایسا دیکھا دن بھی جہاں اندھیر
    پچھلے پہر یوں چلے اندھیری جیسے گرجیں شیر
    ہوا چلی تو پنکھ پنکھیرو بستی چھوڑ گئے
    سونی رہ گئی کنگنی، خالی ہوئےمنڈیر
    بچپن میں بھی وہی کھلاڑی بناہے اپنا میت
    جس نے اونچی ڈال سے توڑے زرد سنہری بیر
    یارو تم تو ایک ڈگر پر ہار کے بیٹھ گئے
    ہم نے تپتی دھوپ میں کاٹے کڑے کوس کے پھیر
    اب تواس دیس میں یوں آیا سیلاب
    کب Ú©ÛŒ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ Ø+ویلیاں پل میں ہوگئیں ڈھیر


    2gvsho3 - ایک نگر میں ایسا دیکھا دن بھی جہاں اندھیر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایک نگر میں ایسا دیکھا دن بھی جہاں اندھیر

    2gvsho3 - ایک نگر میں ایسا دیکھا دن بھی جہاں اندھیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •