Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ خوابِ سبز ہے یا رت وہی پلٹ آئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 یہ خوابِ سبز ہے یا رت وہی پلٹ آئی


    یہ خوابِ سبز ہے یا رت وہی پلٹ آئی
    چھتوں پہ گھاس ہوا میں نمی پلٹ آئی
    کچھ اس ادا سے دُکھایا ہے تیری یاد نے دل
    وہ لہر سی جو رگ و پے میں +تھی پلٹ آئی
    تری ہنسی کے گلابوں کو کوئی چھو نہ سکا
    صبا بھی چند قدم ہی گئی، پلٹ آئی
    خبر نہیں وہ مرے ہمسفر کہاں پہنچے
    کہ رہگزر تو مرے ساتھ ہی پلٹ آئی
    کہاں سے لاؤ گے ناصر وہ چاند سی صورت
    گر اتفاق سے وہ رات بھی پلٹ آئی



    2gvsho3 - یہ خوابِ سبز ہے یا رت وہی پلٹ آئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ خوابِ سبز ہے یا رت وہی پلٹ آئی

    2gvsho3 - یہ خوابِ سبز ہے یا رت وہی پلٹ آئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •